کراچی کیلئے پانی اور دیگر منصوبوں میں وفاقی حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل سبزواری

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کیلئے پانی اور دیگر منصوبوں میں وفاقی حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل سبزواری
کراچی کیلئے پانی اور دیگر منصوبوں میں وفاقی حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل سبزواری

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری نے وفاقی حکومت کی جانب سے 2023 میں مردم شماری کرانے کے اعلان کو اپنی کامیابی قرار دے دیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما و سینیٹر فیصل سبزواری نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیو ایم کے کہنے پر تحریکِ انصاف نے مردم شماری 2023 میں کرانے کی منظوری دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ کسی کی ایما پر شہریوں کی گنتی میں تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمانے کہاکہ افسوس ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبے بااختیار ہیں۔

مزید پڑھیں: تمام اداروں نے بارش کی صورتحال میں مل کر اچھا کام کیا،مرتضیٰ وہاب

فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت شہریوں کو پانی دینے پر بھی تیار نہیں۔سینیٹر فیصل سبزواری نے کہاکہ کراچی کے لیے پانی اور دیگر منصوبوں میں وفاقی حکومت کے ساتھ ہیں۔

Related Posts