حریم شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی نا زیبا تصویریں لیک کر دیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے نشانے پر اب نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی آگئے۔

حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مرتضیٰ وہاب کی چند نامناسب تصاویر شیئر کیں۔

متنازع ٹک ٹاک اسٹار نے تصاویر کے ساتھ اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی کے ’نئے مئیر امریکہ کے ڈانس کلب میں انجوائے کرتے ہوئے۔ کچھ تصاویر میں بلکل ٹُن ہیں۔‘

یہ بھی پڑھیں:

سابق کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے کا انڈین گلوکارہ کیساتھ نیا گانا ریلیز

ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد اپنے ردعمل کا اظہار کر رہی ہے، کسی نے حریم شاہ کو شاباشی  دی تو کسی نے یوں تصاویر شیئر کرنے پر متنازع اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا۔

Related Posts