پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کورونا کا شکار ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کورونا کا شکار ہوگئیں
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کورونا کا شکار ہوگئیں

کراچی: پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ حریم فاروق بھی کورونا وباء کی زد میں آگئیں۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں حریم فاروق نے کہا کہ ویکسین لگوانے کے بعد بھی بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

حریم فاروق کا کہنا تھا کہ خوش قسمتی سے جس دن مجھے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں تو میرا اُس دن زیادہ لوگوں سے رابطہ نہیں ہوا۔

اداکارہ نے کہا کہ میری علامات واقعی خراب تھیں اور پچھلے کچھ دن خوفناک رہے ہیں، بخار اور جسم کا درد ناقابلِ برداشت ہے۔افسوس کی بات ہے کہ یہ عید تنہائی میں گزار رہی ہوں۔

مزید پڑھیں:بقرہ عید پسند، گوشت کاٹنا اچھا لگتا ہے، سحر خان

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وباء ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہے، حکومت نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا ہے۔

Related Posts