پہلے زندگی کافی سیڈ تھی پھر راکھی جی آگئیں ،ہانیہ عامر کا ردعمل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر سے کہتی ہیں کہ میں پاکستان آ رہی ہوں، کیا آپ کے گھر میں جگہ ہے؟ میں آپ کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، براہ کرم مجھے ایئرپورٹ سے پک کرنے آئیں، ہانیہ، میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MM News (@mmnewsdottv)

راکھی کی اس ویڈیو کے بعد ہانیہ عامر نے بھی اپنے انداز میں جواب دیا اور کہا، پہلے زندگی کافی سیڈ تھی، اور پھرزندگی میں راکھی جی آ گئیں، میں آ رہی ہوں آپ کو   ایئرپورٹ لینے

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MM News (@mmnewsdottv)

ہانیہ کا یہ مزاحیہ ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور مداحوں نے دونوں اداکاراؤں کی دلچسپ گفتگو پر بھرپور دلچسپی دکھائی ہے۔

راکھی ساونت کی مودی کودھمکی: ٹک ٹاک کی پابندی نہ ہٹائی تو پاکستان چلی جاؤں گی

اس ویڈیو کے بعد دونوں اداکاراؤں کے مداحوں نے اس دلچسپ اور محبت بھری بات چیت کو بہت پسند کیا اور سوشل میڈیا پر ان کا تبادلہ خیال جاری ہے۔

Related Posts