آزاد کشمیر میں بااثر افراد کاحافظ قران محمد قاسم کومرغا بناکر شدید تشدد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Hafiz-e-Quran thrashed, humiliated by local influentials
Hafiz-e-Quran thrashed, humiliated by local influentials

راولپنڈی (سید محمد یاسین ہاشمی ) آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں بااثر افراد نے حافظ قران محمد قاسم ولد محمد اختر کو شدید تشددکا نشانہ بنایا ۔

واقعہ کی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان ڈنڈوں سے گھونسوں سے تشدد کرتے نظر آرہے ہیں۔

https://www.facebook.com/mmnewsdottv/videos/2438636759682561/

ملزمان کی طرف سے حافظ محمد قاسم پر الزام لگایا ہے کے حافظ قاسم نے ان کے ساتھ پیسوں کا فراڈ کیا ہے ۔

بااثر ملزمان نے حافظ قاسم کو مرغا بناکر خوب لاتوں سے دھلائی کی ہے جبکہ حافظ قاسم کے والد کا کہنا ہے کہ ملزمان نے میرے بیٹے کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا۔

مزید پڑھیں: پنجاب: گزشتہ 5 سال میں خواتین کے ساتھ تشدد اور قتل کے واقعات میں خطرناک اضافہ

واضح رہے کہ ملک میں پسند وناپسند کی بنیاد پر مذہبی رہنمائوں  پر سنگین الزامات لگاکر علاقہ بدر کرنے اور تشدد جیسے واقعات عام ہوچکے ہیں۔

Related Posts