پی ایس ایل 9 کے حوالے سے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری یہ سامنے آئی ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بجائے پاکستان میں ہی ہوگا۔

ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب لاہور میں اور فائنل کراچی میں ہونے کا امکان ہے۔

حوثیوں کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کا راستہ روکنے کا اعلان

میگا ایونٹ کے لیے چار وینیوز کو فائنل کیا گیا ہے جن میں لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان شامل ہیں۔

پی ایس ایل 9 میں بھی پشاور کے وینیوز کو شامل نہیں کیا جائے گا۔ پی ایس ایل 9 کا آغاز 18 فروری سے متوقع ہے۔

Related Posts