حکومت کا قادیانیوں کوقومی اقلیتی کمیشن میں شامل نہ کرنیکا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Govt rejects Inclusion Of Qadianis In National Commission For Minorities

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی سمری منظور کرلی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی سمری منظور کرلی،وزارت مذہبی امور کی سفارش پر قادیانیوں کو کمیشن میں شامل نہیں کیا جائیگا۔

وزارت مذہبی امور نے نئی سمری کابینہ کو پیش کی تھی ۔وفاقی حکومت نے قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

مزید پڑھیں: قادیانیوں نے جعلی قبریں بنا کر سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنا شروع کردیا

وفاقی کابینہ نے بغیر وارنشنگ نوٹ چھاپنے کی سمری مسترد کردی ۔وفاقی کابینہ نے ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی منظوری دیدی۔

Related Posts