اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے لیے خوشی کی خبرسامنے آگئی، وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنیکا اعلان کردیا ہے۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کل ہونیوالے اجلاس میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دیگی۔
مزید پڑھیں:عالمی برادری جموں وکشمیر میں قیدیوں کے ساتھ بھارت کے ناروا سلوک کا نوٹس لے، وزیراعظم