بچوں کیلئے خوشخبری، بڑھتی ہوئی سردی کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو پڑھو پاکستان

ملک میں سردی کی بڑھتی ہوئی لہر اور اس کے نتیجے میں بچوں اور والدین کی مشکلات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ خیبرپختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے صوبے میں موسم سرما کی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

اپنی ماں کی دوبارہ شادی کروانے والا پاکستانی نوجوان ہیرو بن گیا

فیصلے کی تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے تمام اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئی ہیں جبکہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز 6 جنوری تک بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جبکہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک ہوں گی۔

Related Posts