سونا، چاندی مہنگے ہوگئے، قیمتیں خریدار کے بس سے باہر

مقبول خبریں

کالمز

zia-2-1
مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا کر الزام ایران پر ڈالنے کی تیاری؟
"Conspiracies of the Elites Exposed!"
امراء کی سازشیں بے نقاب!
zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان میں اتوار، 15 جون 2025 کو سونے کی قیمتیں درج ذیل ہیں۔ یہ نرخ پیر، 16 جون 2025 کی سہ پہر 3 بجے تک برقرار رہیں گے کیونکہ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج نئے نرخ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

چوبیس قیراط فی تولہ سونا کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان اور پشاور میں 3 لاکھ 63 ہزار میں فروخت ہورہا ہے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 11 ہزار 213 روپے کا ہوگیا ہے ۔

چاندی کی فی تولہ قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوا، جو کہ 3,787 روپے ہو گئی۔ اسی طرح، 10 گرام چاندی کی قیمت 3,246 روپے تک پہنچ گئی۔

ہفتہ کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,500 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے یہ 363,000 روپے تک پہنچ گئی۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت فی اونس 15 ڈالر بڑھ کر 3,432 ڈالر ہو گئی۔

Related Posts