واشنگٹن :امریکا میں طیارہ اْڑانے کی شوقین 17سالہ لڑکی نے ائیرپورٹ میں گْھس کر طیارہ اْڑانے کی کوشش کی جس پر اسے گرفتار لیا گیا۔
امریکی ٹی وی کے مطابق ائیرپورٹ پر بغیر بورڈنگ پاس کے اندر جانا آسان نہیں لیکن کسی کی نظر میں آئے بغیر رن وے تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے تاہم امریکا میں ایک لڑکی نے نجی طیارہ چوری کرکے اْڑان بھرنے کی کوشش کی جس کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیں:احتساب کا بھاشن دینے والی فردوس عاشق سرکاری برتن بھی نہیں چھوڑتیں،پلوشہ خان