فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل، دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش آج آمنے سامنے ہونگے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل ، دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش آج آمنے سامنے ہونگے
فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل ، دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش آج آمنے سامنے ہونگے

دوحہ: قطر میں جاری فیفاورلڈکپ اپنے آخری مراحل میں ہے، آج کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج مراکش اور فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں البیت اسٹیڈیم میں رات 12 بجے ان ایکشن ہوں گی۔

گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے کروشیا کو 3-0 صفر سے شکست دے کر باآسانی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ارجنٹینا کا سامنا کون کرے گا اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

مراکش کے گول کیپر بونو کی دھوم، مخالف ٹیم کو ایک گول بھی نہیں کرنے دیا

قبل ازیں دفاعی چیمپئن فرانس نے کوارٹرفائنل میں انگلینڈ کو زیر کیا جبکہ مراکش نے کوارٹرفائنل میں پرتگال کو شکست دی۔ فرانس کا ماپے، گرزمین اور جیرو پر جبکہ مراکش کا حکیمی، نصیری اور گول کیپر یاسین بونو پر انحصار ہوگا۔

Related Posts