سابق معروف ماڈل فروا کاظمی بیٹی کی ماں بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق معروف ماڈل فروا کاظمی بیٹی کی ماں بن گئیں
سابق معروف ماڈل فروا کاظمی بیٹی کی ماں بن گئیں

کراچی: سابق پاکستانی ماڈل فروا علی کاظمی اور ان کے شوہر علی رحمان کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی۔

سابق پاکستانی ماڈل فروا علی کاظمی نے کچھ عرصے قبل اپنی بیٹی زہرہ علی کی پیدائش کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تھا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ”خوش اور مسرور ہیں،ہم اپنے روشن ستارے زہرہ علی کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہماری چھوٹی شہزادی اپنے نام کی طرح خوبصورت ہے۔

مزید پڑھیں:اگرمحبت ہوگئی تو کیسے نمٹیں گے؟بلال عباس خان نے بتایا

انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مزید لکھا کہ اللہ نے بہت مہربانی کی ہے کہ ہمیں اس احساس کا تجربہ ہوا جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

Related Posts