سابق چینی صدر جیانگ زی من 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق چینی صدر جیانگ زی من 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
سابق چینی صدر جیانگ زی من 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

شنگھائی: چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر جیانگ زی من کا انتقال شنگھائی میں ہوا، سابق صدر جیانگ زی من کو لیوکیمیا کا مرض لاحق تھا۔

چین کے سابق صدر جیانگ زی من کے انتقال کے باعث چینی پرچم سرنگوں کردیا گیا۔

جیانگ زی من 1989 کے ٹیامن اسکوائر واقعے کے بعد برسر اقتدار آئے اور ان کا شمار جدید چین کے اہم ترین رہنماؤں میں ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

آرمی چیف تعیناتی پاکستان کااندرونی معاملہ ہے۔امریکا

جیانگ زی من نے 1997 میں ہانگ کانگ کے پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی کا معاملہ دیکھا اور پھر 2001 میں چین کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شامل کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Related Posts