نئی دہلی:مشہورفٹبالرمیرا ڈونا کی یادگاراشیاسےمتعلق دبئی میں قائم میوزیم سے انکی گھڑی چوری کرنےوالابھارتی شخص پکڑاگیا۔
بین الاقوامی خبررساں ادارےکےمطابق بھارتی پولیس نے ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں کارروائی کےدوران ایک شخص سے مشہورفٹبالرمیراڈوناکی قیمتی گھڑ ی برآمدکی ہے،جس شخص سے یہ قیمتی گھٹی برآمدہوئی ہے وہ 2016سےاس میوزیم میں گارڈکی نوکری کرتاتھاجہاں فٹبالر میراڈوناکی یاد گار اشیا رکھی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مریم نوازکے گانے کےبعد ان کےلباس نے سوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی