شدید بارشوں سے مکہ مکرمہ میں سیلابی صورتحال، عوام کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 مکہ مکرمہ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے تعلیمی سرگرمیوں  میں خلل  آیا ہے تو عوام کو بارشیں ختم ہونے تک گھروں سے  باہر نہ نکلنے پر خبردار کیا گیا ہے۔

مکہ امارت کے کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ “آپ کی حفاظت کے لیے، ہماری درخواست ہے کہ آپ بارش کا موسم ختم ہونے تک گھر پر ہی رہیں اور  پانی  جمع ہونے والے مقامات سے  دور  رہیں۔”

یہ بھی پڑھیں:

عالمی دباؤ مسترد، ایران نے ایک اور احتجاجی کارکن کو پھانسی دیدی

دوسری جانب وزارت تعلیم سے منسلک مکہ ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی  مرکز ِ موسمیات کو موصول ہونے والی معلومات کی بنیاد پر مکہ مکرمہ میں طلباء کی حفاظت کے پیش نظر تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق آج  آن لائن تعلیمی سرگرمیاں  جار ی رہیں گی۔ خیال رہے کہ حالیہ ایام میں سعودی عرب کے بعض شہروں میں  شدید بارشوں   سے  سیلاب آیا  تھا۔

Related Posts