واشنگٹن: امریکی حکومت نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے پہلی بار گولی کا استعمال منظور کرتے ہوئے گھر پر استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی فود اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا کے علاج کیلئے فائزر کی بنائی ہوئی گولی کے استعمال کی منظوری دی۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ وہ پہلی گولی ہوگی جو گھر پر استعمال کی جاسکے گی۔
پاکستان میں کورونا سے 12لاکھ 92ہزار افراد متاثر، 28 ہزار 894جاں بحق
کراچی میں دل کے اسپتال کے ملازمین سراپا احتجاج، مریض رُل گئے