آرمی چیف توسیع: آج وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران قانون سازی پر مشاورت ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آرمی چیف تعیناتی: آج وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران قانون سازی پر مشاورت ہوگی
آرمی چیف تعیناتی: آج وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران قانون سازی پر مشاورت ہوگی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دارالحکومت اسلام آباد میں ہوگا جس کے دوران آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون سازی پر مشاورت کی جائے گی۔

اجلاس کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ  توسیع کے حوالے سے اپوزیشن رہنماؤں سے رابطوں کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ قانون سازی کے عمل میں آسانی لائی جاسکے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے حوالے سے حکومت نے 10 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، جس میں آرمی چیف توسیع کا معاملہ بھی شامل ہے جبکہ کابینہ اراکین الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتیوں پر بھی مشاورت کریں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی ۔

 28 نومبر کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دی ۔

اعلامیہ میں کہاگیاکہ کمیٹی نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے لیے نیپرا کی منظور شدہ 15 پیسے فی یونٹ اضافہ میں 11پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کے نوٹیفکیشن کی منظوری دی گئی۔

مزید پڑھیں:  کابینہ کمیٹی کا فیصلہ: گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من 

Related Posts