ایکشن سیریز ’اواتار: دی لاسٹ ایئربینڈر‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہوگی؟

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس پر جلد ایکشن سیریز اواتار:دی لاسٹ ایئر شروع ہونے والی ہے۔

سیریز کی عکس بندی 2018 سے کی جارہی ہےاور اب یہ آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔ آئیے اس سیریز کے حوالے سے مزید معلومات جانیں:

پلاٹ

اوتار: دی لاسٹ ایئر بینڈر کی کہانی ایک 12 سالہ لڑکے آنگ کے گرد گھومے گی جو دنیا کو بچائے گا، اس دوران آنگ کی ملاقات اپنے دوستوں سے بھی ہوتی ہے اور پھر وہ مل کر آبی قبیلے اور زمین کی بادشاہی کو فائر نیشن کے دور سے آزاد کراتے ہیں۔

سیریز میں دکھایا جائے گا کہ اواتار کی دنیا میں چار قومیں ہونگی، ایک دی واٹر ٹرائب، ارتھ کنگڈم، ایئر نومیڈز اور فائر نیشن۔

کاسٹ

گورڈن کورمیئر

کیاوینٹیو

ایان اوسلی

ڈلاس لیو

ڈینیئل ڈی کم

نیٹ فلکس ریلیز

نیٹ فلکس کی جانب سے ابھی تک ریلیز کی تاریخ نہیں دی گئی ہے لیکن ایسا کہا جارہا ہے کہ یہ سیریز 2024 میں پیش کی جائے گی۔

Related Posts