انگلش بسکٹ کے لیے پاکستان میں ’’ملازمت کرنے کی بہترین جگہ‘‘ کا اعزاز

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انگلش بسکٹ کے لیے پاکستان میں ’’ملازمت کرنے کی بہترین جگہ‘‘ کا اعزاز

کراچی:انگلش بسکٹ مینوفیکچرر کو پاکستان کی متعدد انڈسٹریزمیں ٹاپ 13 اور ایف ایم سی جی کی کیٹگری میں، نمبر1’’ملازمت کرنے کی بہترین جگہ‘‘قرار دیا گیاہے۔کئی دہائیوں پر پھیلے اپنے آپریشنز کے ذریعے انگلش بسکٹ مینوفیکچرر (پرائیویٹ) لمٹیڈ نے ہمیشہ نئی بلند ی تک پہنچنے کی کوشش کی ہے اور،بالخصوص اپنی پروڈکٹس کے حوالے سے ،نئے معیار قائم کیے ہیں۔

اِس کی اِن مسلسل کوششوں کا انڈسٹری میں وقتاً فوقتاً اعتراف کیا جاتا رہاہے۔یہ فہرست پاکستان سوسائٹی آف ہیومن ریسورس اور انگیج کنسلٹنگ نے ایک جامع سروے کے بعد مرتب کی ہے۔ اس سروے کا آغاز سنہ 2008ء میں ہوا تھا اس کے بعد سے یہ سروے ہر دو سال بعد کیا جاتا ہے۔ سنہ 2019ء کے لیے ، کیے جانے والے سروے میں،کل 27 کثیرالقومی اور 28 مقامی اداروں نے شرکت کی تھی۔ اس سروے میں ادارے اور اس کے حوالے سے ملازمین کی مصروفیت اور عزم کا جائزہ لیا گیا تھا۔

انگلش بسکٹ نے یہ اعزاز تیسری مرتبہ جیتا ہے۔اس پروقار فہرست میں شمولیت اپنے ملازمین کے لیے ملازمت کرنے کی بہترین جگہ کی تخلیق اور فراہمی کے لیے انگلش بسکٹ کا لگن اورعزم ثابت کرتا ہے۔ ملازمین کے لیے بھرپور ماحول کے عالمی ویژن کے ساتھ بہترین پیشکشیں بھی شامل ہیں جن پر انگلش بسکٹ پاکستان میں بھی عمل درآمد کیا گیا ہے۔

ملازمت کی جگہ پر سرمایہ کاری کے ذریعے انگلش بسکٹ نے یہ بات یقینی بنائی ہے کہ اِس کے لوگوں مسلسل ترقی، تربیت اور بھرپور مواقع دستیاب ہوں کیو ں کہ انگلش بسکٹ اپنے ملازمین کو ادارے کے لیے انتہائی قیمتی اثاثہ تصور کرتا ہے۔اس زبردست کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے انگلش بسکٹ کی منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈاکٹر زیلاف منیر نے کہا:’’ایف ایم سی جی سیکٹر میں ’ملازمت کرنے کی بہترین جگہ‘ کے طور پر تسلیم کرنا ہمارے لیے اعزاز ہے۔

یہ کامیابی ہماری اقدار اور اصولوں کی توثیق ہے جنھیں ہم نے گزشتہ 50 برسوں کے دوران آپریشنز میں پیش رفت کے لیے ای بی ایم کے ترقی پسند آؤٹ لک پر تعمیر کیا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اچھا ماحول اچھے لوگوں کو راغب کرتا ہے اور انھیں طویل عرصہ تک ادارے کے ساتھ وابستہ رکھتا ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا،’’ای بی ایم نے ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر ماحول کو ترقی دی ہے اور اس میں ایکسی لینس کے حصول پر زور دیا ہے۔ ہماری قوت اپنے لوگوں اور کامیابی کے لیے اپنی ٹیموں کی رہنمائی کرنے کی صلاحیت پر اعتماد میں ہے۔‘‘

Related Posts