پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسامہ طاہر اور صبور علی کے نئے ڈرامہ سیریل نیہر کی پہلی قسط نشر کی گئی ہے۔ یو ٹیوب پر لاکھوں سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو دیکھ لی۔
تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل نیہر کی پہلی قسط کا آغاز ایک لڑکی کی زہر کھانے سے ہونے والی موت سے ہوتا ہے۔ ڈرامے میں اسامہ طاہر اور صبور علی کے علاوہ شفاعت علی، اریبہ حبیب، صائمہ قریشی اور فرحان علی مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔
سنگاپور میں مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم پر پابندی عائد