کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ڈاکٹر عطاء الرحمان

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ڈاکٹر عطاء الرحمان
کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ڈاکٹر عطاء الرحمان

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: پاکستان کے معروف سائنسدان اور سابق وفاقی وزیر پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کا کلینیکل ٹرائل تیسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ کلینیکل ٹرائلز کے بعد ویکسین کی تیاری میں 6 سے 8 ماہ کا عرصہ درکار ہے جبکہ ویکسین کی تیاری کیلئے 2 چینی کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔

سابق وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ دونوں کمپنیوں کے چین میں تیسرے مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز کامیابی سے جاری ہیں جبکہ کورونا وائرس اپنی شکل بدل رہا ہے، اس صورت میں نہیں جیسا کہ چین میں پایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی جریدے کا ڈاکٹر عطاء الرحمان پر شمارہ شائع کرنے کا فیصلہ

Related Posts