کراچی سے بارش کاسسٹم نکل گیا، مزید بارش کا امکان نہیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

No more rain in Karachi

کراچی :کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا سسٹم سمندر سے نکل گیا اور اب مزید بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔
کراچی کے علاوہ ملک بھر میں بھی بارشوں کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک بھر میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔

Related Posts