دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 کروڑ 14 لاکھ افراد متاثر، 11 لاکھ 36 ہزار ہلاک

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 کروڑ 14 لاکھ افراد متاثر، 11 لاکھ 36 ہزار ہلاک
دُنیا بھر میں کورونا وائرس سے 4 کروڑ 14 لاکھ افراد متاثر، 11 لاکھ 36 ہزار ہلاک

جنیوا:  کورونا کے باعث دنیا بھر میں 4 کروڑ 14 لاکھ افراد متاثر جبکہ 11 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 

دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر4 کروڑ 14لاکھ 87ہزار 185افراد متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ کیسز میں سے 4 فیصد (11 لاکھ 36 ہزار341) افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ 74ہزار 170 فراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 94لاکھ 36ہزار686 ہے۔ 

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 3 کروڑ9 لاکھ 14ہزار158 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 93لاکھ 62ہزار516افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

چین سے جنم لینے والا کورونا وائرس ایشیائی ممالک ایران، افغانستان، بھارت اور پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک ایران، افغانستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں پھیل گیا ہے۔

وائرس سے سب سے زیادہ امریکا، بھارت، برازیل، روس اور اسپین متاثر ہوئے جبکہ متاثرہ ممالک  کی فہرست میں ارجنٹینا چھٹے، کولمبیا7ویں، فرانس 8ویں، پیرو9ویں جبکہ میکسیکو 10ویں نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کے شکار افراد کا ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

Related Posts