کراچی: عدالت نے شہرِ قائد سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کے شوہر ظہیر کی ضمانت میں توسیع کی استدعا منظور کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی ضمانت میں توسیع کی درخواست کراچی کی مقامی عدالت نے منظور کی۔ مقدمے کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کی۔
دعا زہرا کو کراچی کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں منتقل کردیا گیا