پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر تنازعات کی زد میں ہیں، مناہل ملک کی تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ اپنے دوست کو نہایت شرمناک پیشکش کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔
یہ واقعہ رمضان المبارک کے بعد ان کی عمرہ کی واپسی پر ہواجس نے اس وقت کے سوشل میڈیا کے “سرفہرست” ٹرینڈز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
مناہل ملک کی یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ ان کی ذاتی زندگی کا کچھ حصہ عوامی تنقید کی زد میں آیا ہو۔ پچھلے سال بھی ان کی کئی ویڈیوز نے ہلچل مچائی جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔
جیسے ہی شہرت کا سحر ختم ہوا، تو انہیں دوبارہ “میڈیا کی توجہ” حاصل کرنے کے لیے اپنی پرانی مہارتیں آزمانے کا خیال آیا۔
حالیہ ویڈیو میں وہ نیم برہنہ حالت میں اپنے دوست کو دعوت دے رہی ہیں اور یہ کہہ رہی ہیں کہ “کیا تم میرے ساتھ ملنے آ سکتے ہو؟” جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید یہ ایک نئے نوعیت کے “پرفارمنس آرٹ” کا حصہ ہے۔
مناہل خود کو دفاعی موقف میں پاتی ہیں، کہ یہ تمام ویڈیوز دراصل مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ جعلی مواد ہیں۔ وہ امید رکھتی ہیں کہ پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی جلد ان “مجرمان” کو بے نقاب کرے گی۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ نجی زندگی کی خلاف ورزی ہے جبکہ کچھ لوگ اسے سستی شہرت کا حربہ قرار دے رہے ہیں۔
آخرکار یہ معاملہ صرف مناہل ملک کی زندگی کا نہیں بلکہ اس بات کا بھی عکاس ہے کہ کیسے ڈیجیٹل دور میں پرائیویسی کے حقوق اور آن لائن مواد کا غلط استعمال بڑے مسائل بن چکے ہیں۔ ماہرین اس واقعے کو نوجوان نسل کے لیے ایک “لمحہ فکریہ” سمجھتے ہیں۔
بہرحال مناہل ملک کی حالیہ ویڈیو نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ سوشل میڈیا کی دنیا میں بقا کے لیے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے، چاہے اس کے لیے شرمناک ویڈیوز کا سہارا ہی کیوں نہ لینا پڑے۔