قائد اعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی پر ختم قرآن کا انعقاد

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

 بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی کے موقع پر مزار قائد پر ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

مزار قائد کے احاطے میں ختم قرآن کی بابرکت مجلس ریزیڈنٹ انجینئر مزار قائد عبد العلیم شیخ اور او آئی سی مزار قائد لیفٹیننٹ محمد ناہید کے زیر نگرانی منعقد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

فری لانسنگ کے شعبے میں نگران حکومت کیا انقلابی اقدامات کرنے جا رہی ہے؟

گستاخ رسول کو مبینہ دھمکی، ڈچ عدالت نے پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنا دی

قرآن خوانی میں مزار قائد انتظامیہ کے علاوہ پاکستان بحریہ، پاک فضائیہ اور رینجرز کے آفیسرز اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

قرآن خوانی کے اختتام پر مزار قائد کے فاتحہ خواں قاری محمد شمس الدین نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے ایصال ثواب اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعا کرائی۔

Related Posts