رواں برس بافٹا ٹی وی ایوارڈز اپنے نام کرنے والے فنکاروں میں مچیلا کوئل اہم ترین اداکارہ رہیں جنہیں آئی مے ڈسٹروئے یو نامی ڈرامہ سیریل کی تحریروہدایات پر اعزاز سے نوازا گیا۔
بافٹا ٹی وی ایوارڈز 2021ء کی تقریب میں اعزازات کیلئے نامزد کیے گئے فنکار بے حد خوش نظر آئے۔ ایوارڈز اپنے نام کرنے والے فنکاروں کی مکمل فہرست مندرجہ ذیل ہے:
ڈرامہ سیریز
گینگز آف لندن ۔ اسکائی اٹلانٹک
آئی ہیٹ سوزی۔ اسکائی اٹلانٹک
سیو می ٹو- اسکائی ایٹلانٹک (فاتح)
دی کراؤن – نیٹ فلکس
مزاحیہ و تفریحی پرگرامز
چارلی بروکرز اینٹی وائرل وائپ – بی بی سی ٹو
روب اینڈ رومیش ورسز – اسکائی ون
بگ نارسٹی شو – چینل 4 (فاتح)
دی رنگینیشن – بی بی سی ٹو
تفریحی کارکردگی
ایڈم ہلز، دی لاسٹ لیگ – چینل 4
برادلے واش، بیٹ دی چیزرز – آئی ٹی وی
کلاؤڈیا ونکلمین، اسٹرکٹلی کم ڈانسنگ – بی بی سی ون
ڈیوڈ مچل، ووڈ آئی لائی ٹو یو؟ ایٹ کرسمس – بی بی سی ون
گراہم نورٹن ، دی گراہن نورٹن شو – بی بی سی ون
رومیش رنگاناتھن، دی رنگانیشن – بی بی سی ٹو (فاتح)
تفریحی پروگرام
آنٹ اینڈ ڈیکز سیچرڈے نائٹ ٹیک اوے – آئی ٹی وی
لائف اینڈ رھائمز – اسکائی آرٹس (فاتح)
اسٹرکٹلی کم ڈانسنگ – بی بی سی ون
دی ماسکڈ سنگر – آئی ٹی وی
حقیقت پر مبنی سیریز
کرائم اینڈ پنشمنٹ – چینل 4
ہاسپٹل – بی بی سی ٹو
لوزنگ اِٹ: آؤر مینٹل ہیلتھ ایمرجنسی – چینل 4
ونس اپون اے ٹائم اِن عراق – بی بی سی ٹو (فاتح)
فیچرز
بگ زوز بگ ایٹس – ڈیو
لانگ لاسٹ فیملی : بورن ودھاؤٹ ٹریس – آئی ٹی وی (فاتح)
مورٹائمر اینڈ وائٹ ہاؤس: گون فشنگ – بی بی سی ٹو
دی رپیئر شاپ – بی بی سی ون
مرکزی اداکارہ
بلی پائپر، آئی ہیٹ سوزی – اسکائی اٹلانٹک
ڈیزی ایڈگر – جانز، نارمل پیپل – بی بی سی تھری
ہائلے اسکوائرز ، اڈلٹ میٹرئیل – چینل4
جوڈی کمر، کلنگ ایو – بی بی سی ون
لٹیٹا رائٹ، اسمال ایکس – بی بی سی ون
مچیلا کوئل ، آئی مے ڈسٹروئے یو – بی بی سی ون (فاتح)
کامیڈی پروگرام ، بہترین خاتون فنکارہ
ایمی لو ووڈ، سیکس ایجوکیشن – نیٹ فلکس (فاتح)
ڈیزی ہیگارڈ، بریڈرز – اسکائی ون
ڈیزی مے کوپر، دِس کنٹری – بی بی سی تھری
ایما میکے، سیکس ایجوکیشن – نیٹ فلکس
گبیمسولا اکومیلو، فمالم – بی بی سی تھری
مے مارٹن، فیل گُڈ – چینل4
مرکزی اداکار
جان بوئگا، اسمال ایکس – بی بی سی ون
جوش او کونر، دی کراؤن – نیٹ فلکس
پاپا اسیڈو، آئی مے ڈسٹروئے یو – بی بی سی ون
پاؤل میسکل، نارمل پیپل – بی بی سی تھری (فاتح)
شاؤن پارکس، اسمال ایکس – بی بی سی ون
ولید زوائٹر – بغداد سنٹرل – چینل 4
منی سیریز
اڈلٹ میٹرئیل – چینل4
آئی مے ڈسٹروئے یو – بی بی سی ون (فاتح)
نارمل پیپل – بی بی سی تھری
اسمال ایکس – بی بی سی ون
رئیلیٹی اور من گھڑت فیکچؤل شو
ماسٹر شیف ، دی پروفیشنلز – بی بی سی ون
ریس اکروس دی ورلڈ – بی بی سی ٹو
دی اسکول دیٹ ٹرائڈ ٹو اینڈ ریس ازم – چینل 4 (فاتح)
دی رائٹ آفز – چینل 4
معاون اداکار
کونال نائر، کریمنل: یو کے – نیٹ فلکس
ملاچی کربی، اسمال ایکس – بی بی سی ون (فاتح)
مشیل شین ، کوئز – آئی ٹی وی
مائیکل وارڈ، اسمال ایکس – بی بی سی ون
روپرٹ، ایڈلٹ میٹرئیل – چینل 4
ٹوبیاز مینزیز، دی کراؤ – نیٹ فلکس
کامیڈی پروگرام میں بہترین کارکردگی
چارلی کوپر ، دِس کنٹری – بی بی سی تھری (فاتح)
گز خان، مین لائیک مبین – بی بی سی تھری
جوزف گلگم، براسک – اسکائی ون
نکوٹی گٹوا ، سیکس ایجوکیشن – نیٹ فلکس
پاؤل ریٹر، فرائڈے نائٹ ڈنر – چینل 4
ریس شیئراسمتھ، انسائڈ نمبر 9، بی بی سی ٹو
تحریر کی گئی کامیڈی
گھوسٹس – بی بی سی ون
انسائیڈ نمبر 9 – بی بی سی ٹو (فاتح)
مین لائیک مبین پروڈکشن ٹیم – ٹائیگر ایسپکٹ پروڈکشنز / بی بی سی تھری
دِس کنٹری – بی بی سی تھری
حالاتِ حاظرہ
امیرکاز وار آن ابورشن (ایکسپوژر) – آئی ٹی وی (فاتح)
اٹلیز فرنٹ لائن: اے ڈاکٹرز ڈائری – بی بی سی ٹو
دی بیٹل فار ہانگ کانگ (ڈسپیچز) – چینل 4
دی سپرس پیپرز انڈر کور (الجزیرہ انوسٹیگیشنز) – الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک / الجزیرہ انگلش
سنگل دستاویزی پروگرام
امیرکن مرڈر: دی فیملی نیکسٹ ڈور – نیٹ فلکس
اینٹن فرڈینینڈ: فٹبال، ریسزم اینڈ می – بی بی سی ون
لاکڈ اِن: بریکنگ دی سائلنس (اسٹوری ویلے) – بی بی سی فور (فاتح)
سروائونگ کوویڈ – چینل 4
یہ بھی پڑھیں: بافٹا ایوارڈز 2021، اعزازات اپنے نام کرنے والوں کی مکمل فہرست