کمپنی کا افسر باورچی سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں پولیس نے نجی کمپنی کے سیکورٹی افسر کو 19 سالہ باورچی سے بدفعلی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق نجی سیکورٹی کمپنی کےملازم نے فلیٹ میں لڑکے سے بدفعلی کی، ملزم نے موبائل ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن نے درخواست موصول ہونے پر ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی، متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف  مقدمہ درج کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹرین سروس معطلی، پاکستان ریلوے نے وضاحت جاری کردی

ایس ایچ او مسلم ٹاؤن انسپکٹر ریحان انور کے مطابق ملزم محمد اکثر کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاگیا ہے۔

Related Posts