شہر قائد میں سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہر قائد میں سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
شہر قائد میں سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،کراچی میں بدھ سے دن میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

جواد میمن کے مطابق 7 اکتوبر تک درجہ حرارت 35 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے۔ممبئی اور مہاراشٹرا میں بالائی سطح پرسرکولیشن بنی ہے۔ کراچی میں سمندری ہوائیں دن میں متاثر ہوسکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شمالی پہاڑی سلسلوں میں کمزور مغربی ہواؤں کا سسٹم موجودہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سندھ میں موسم سرما کا آغاز نومبر کے وسط سے ہوسکتاہے اور رواں موسم سرما میں سردی کی شدت بھی زائد رہ سکتی ہے۔

Related Posts