کراچی: کمشنر کراچی کی جانب سے پھلوں کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
کمشنر کراچی سلیم راجپوت کے مطابق کیلا درجہ اول فی درجن کے سرکاری نرخ 89 روپے، کیلا درجہ دوئم فی درجن کے سرکاری نرخ 69 روپے، سیب گولڈن درجہ اول کے سرکاری نرخ 208 روپے فی کلو جبکہ سیب درجہ دوئم کے سرکاری نرخ 178 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔
Fruit Price List 13-10-23 13-Oct-2023 09-20-30جاری کردہ فہرست میں کھجور ایرانی 690 روپے فی کلو، انگور گول 230 روپے فی کلو اور ناشپاتی کی قیمت 268 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔