سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں، سابق امریکی مشیر

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں، سابق امریکی مشیر
سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں، سابق امریکی مشیر

نیو یارک: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

سابق امریکی مشیرکا کہنا تھا کہ سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹوں اور تناؤ بڑھانے کا سبب ہے۔

امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا کہ پاکستان میں تشدد اور عدم استحکام کا تسلسل کسی کے مفاد میں نہیں۔

دوسری جانب پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر 16 کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو بھی خط لکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی اجمل وزیر نے بھی پارٹی چھوڑ دی

خط میں پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت پر زور کے ساتھ پاکستان میں تشددکے تمام واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔

Related Posts