کیا حرام اجزاء پر مشتمل ہیئر ریموول کریم استعمال کر سکتے ہیں؟

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!

سوال: اگر ہیئر ریموول کریم (Hair removal cream) میں حرام اجزاء شامل ہوں تو کیا اس کریم کو استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب: واضح رہے کہ اگر ہیئر ریموول کریم (Hair removal cream) میں نجس اجزاء شامل ہوں، لیکن قلبِ ماہیت (State change) کی وجہ سے اس نجس چیز کی ماہیت تبدیل ہو گئی ہو تو ایسی ہیئر ریموول کریم کا استعمال کرنا جائز ہوگا، بصورتِ دیگر اس کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ (الاخلاص آن لائن)

Related Posts