واشنگٹن: وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ روس کی حمایت کی اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا جائزہ لے رہا ہوں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مسئلۂ کشمیر کا حل جنوبی ایشیا میں قیامِ امن کیلئے ضروری ہے جبکہ بھارت مقبوضہ وادی پر مظالم ڈھا رہا ہے۔
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید