پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 11 ہزار 350 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونا 2486 روپے اضافے سے ایک لاکھ 81 ہزار 198 روپے پر پہنچ گیا ہے، جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 1990 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

دوسری جانب غریب عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں کی جانے لگیں، یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔

موسم سرما میں گیس کس وقت ملے گی؟ صارفین کے لئے اہم خبر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونا بتائی گئی ہے۔

Related Posts