ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈکی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4200 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی کے ساتھ ہی 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 601 روپے کم ہوکر ایک لاکھ88 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔

نادرا کا کارنامہ، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی متعارف

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر کم ہوکر 2037 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts