نادرا کا کارنامہ، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی متعارف

نادرا نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی متعارف کرادی ہے جنہیں بیرونِ ملک پاکستانی مشنز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی کی سروس متعارف کروا دی ہے جس کا مقصد پاور آف … Continue reading نادرا کا کارنامہ، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی متعارف