عدالت نے جشن آزادی پر باجا بجانے اور خرید و فروخت پر پابندی لگادی۔
کراچی ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سید انور علی شاہ نے جشن آزادی کے موقع پر باجے اور بھونپو کے استعمال اور خرید و فروخت سے متعلق ایس ایچ او شرافی گوٹھ اور سچل کو باجے بجانے والوں اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
جج ہمایوں دلاور سے منسوب نازیبا ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
عدالت نے ریمارکس دیئے کے باجے بجانے والوں کیخلاف کارروائی کرکے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔ جشن آزادی کے موقع پر باجے بناکرعوام کو پریشان کیا جاتا ہے۔