باغی میرا سب سے پسندیدہ پروجیکٹ ہے۔ صبا قمر

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

باغی میرا سب سے پسندیدہ پروجیکٹ تھا۔ صبا قمر
باغی میرا سب سے پسندیدہ پروجیکٹ تھا۔ صبا قمر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر نے اپنے مداحوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا سب سے پسندیدہ پروجیکٹ باغی ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سوال جواب کے سیشن کا انعقاد کیا، اس دوران اداکارہ کے مداحوں نے ان کے پراجیکٹس کے حوالے سے مختلف سوالات پوچھے۔

Details About Saba Qamar’s Upcoming Dramas

ایک سوال کا جواب دیتےہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ بہت جلد میرا پروجیکٹ آپ کی نظروں کے سامنے ہوگا اور مجھے بہت خوشی ہوگی اگر آپ لوگ اسے پسند کریں گے۔

Details About Saba Qamar’s Upcoming Dramas

اپنے پسندیدہ پروجیکٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ باغی میرا سب سے پسندیدہ پروجیکٹ تھا اور مجھے شارٹ فلم میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اداکارہ سعیدہ امتیاز کی بولڈ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

خیال رہے کہ باغی قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی ڈرامہ سیریل تھا جس میں صبا قمر نے قندیل بلوچ کا کردار نبھایا تھا۔

Related Posts