کیوی کپتان کین ولیمسن کیلئے بابراعظم کا نیک خواہشات کا پیغام

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیوی کپتان کین ولیمسن کیلئے بابراعظم کا نیک خواہشات کا پیغام
کیوی کپتان کین ولیمسن کیلئے بابراعظم کا نیک خواہشات کا پیغام

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کے لیے پیغام جاری کردیا۔

بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر کین ولیمسن کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ جلد صحتیاب ہوکر بہترین واپسی کریں۔

رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی انجری کے باعث ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت بہت حد تک ناممکن ہوچکی ہے۔

کین ولیمسن انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیں:قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نام بھارتی طلبہ کی نصابی کتاب میں شامل کردیا گیا

دوسری جانب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز 14،15اور 17اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور پانچواں ٹی ٹونٹی میچ 20اور 24اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Related Posts