بابر اعظم دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ ٹیم کیلئے کپتان برقرار

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ورلڈکپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم سے لاہور میں ملاقات ہوئی۔

کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ پاش پاش کر دیا

ملاقات میں چیئرمین ذکاء اشرف نے کوچز کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، البتہ وائٹ بال کرکٹ میں کپتان کون ہوگا اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

Related Posts