خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کراچی: پاکستان کی مشہور و معروف اور شوبز انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری سے نام بنانے والی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنی تصاویرپوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے جو تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اُس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ خان نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے، جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں: حلیمہ سلطان پاکستان میں گوگل پر ٹاپ ٹین سرچنگ میں شامل

عائزہ خان کی تصویر کو دیکھنے کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے کمنٹس اور تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے، واضح رہے کہ عائزہ خان کی مقبولیت اور فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے چاہنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

Related Posts