آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا دورہ سری لنکا پر تشویش کا اظہار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا دورہ سری لنکا پر تشویش کا اظہار
آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کا دورہ سری لنکا پر تشویش کا اظہار

آسٹریلیا کے بعض کھلاڑیوں نے سری لنکا کے معاشی حالات کے پیش نظر اپنے دورے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض آسٹریلوی کرکٹرز کا مؤقف ہے کہ سری لنکا کو پیٹرول کی قلت، بجلی کی لوڈشیڈنگ، ادویات کی کمی اور افراط زر کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چاہتا ہوں پاکستان ٹیم کو دنیا فالو کرے اوراس کی تعریف کرے، بابراعظم

دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے کسی کرکٹر نے دورے سے دستبردار ہونے کا اعلان نہیں کیا۔

سی ای او آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ کچھ کرکٹرز نے اخلاقی طور پر سوالات اٹھائے ہیں، آسٹریلوی کرکٹرز حکام کے فیصلے کو تسلیم کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اب تک دورہ سری لنکا شیڈول کے مطابق ہے۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا نے سری لنکا میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے، آسٹریلوی ٹیم کی سیریز جون جولائی میں شیڈول ہے۔

Related Posts