لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ ہم آسٹریلیا کے خلاف آئندہ برس اچھا کھیل کر عوامی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے جبکہ میچز مختلف اسٹیڈیمز میں منعقد ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے کرکٹر آصف علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد تبدیلی آگئی کہ لوگوں نے مجھ سے زیادہ توقعات وابستہ کر لی ہیں۔ کوشش ہوگی زیادہ محنت کرکے عوام کی توقعات پر پورا اترا جائے۔
عابد علی کے دل کی 2شریانیں بند، ایک اسٹنٹ ڈال دیا گیا
کرکٹ کا نیا سیزن، دُنیا کی بہترین ٹیمیں پاکستان آنے والی ہیں۔رمیز راجہ