ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ ون ڈے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کے لیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔

افغانستان اور سری لنکا کے درمیان گروپ اسٹیج کا یہ آخری میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

سعودی عرب: اسکول اساتذہ کیلئے دو سالہ میوزک ڈپلوما متعارف

سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں پر 291 رنز اسکور کیے، کوشل مینڈس 92 رنز بناکر نمایاں رہے۔

دونوں ٹیمیں اب تک ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں سری لنکا کو فتح جب کہ اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو بنگلادیش سے شکست ہوئی تھی۔

Related Posts