اتنا فالتو ٹائم نہیں کہ ڈیٹنگ کے چکروں میں پڑوں، کارتک آریان

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ فلموں کے سخت ترین شیڈول کے باعث میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ میں ڈیٹنگ کے چکروں میں پڑوں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں عاشق مزاج اداکار ٹیگ حاصل کرنے والے کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے حوالے سے اننیا پانڈے، سارہ علی خان اور پشمینہ روشن کے درمیان ’ڈیٹنگ‘ کی افواہیں گردش کررہی ہیں، جس نے ذاتی طور پر میرے تعلقات کو متاثر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی منگل کو افغانستان جائیں گی

انہوں نے کہا کہ فلموں کے سخت ترین شیڈول کے باعث میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ میں ڈیٹنگ کے چکروں میں پڑوں، میری توجہ کیرئیر پر ہے۔
بالی ووڈ اداکار نے اعتراف کیا کہ سوشل میڈیا پر منفی ذہنیت انہیں آج تک پریشان کرتی ہے۔

Related Posts