ایک اور بھارتی اداکارہ نے دین کی تعلیمات پر گلیمر کی دنیا کو قربان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی اداکارہ ممتاز ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کر رہی ہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ انپوں نے شوبز کو الودع کہہ دیا ہے ۔

تامل اداکارہ ممتاز خان ، جن کا اصل نام نغمہ خان ہے۔ ممتاز (نغمہ خان ) نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعے آگاہ کیا کہ لوگ ان کے ماضی میں ان کو تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ممتاز نے لکھا کہ وہ بہت آگے بڑھ گئیں ہیں ۔ میں نے ان چیزوں کو چھوڑ دیا لہذا آپ بھی اس کا ذکر نہ کریں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mumtaz –Actor (@mumtaz_mumo)

ممتازتامل بگ باس کی بھی امیدوار رہیں جبکہ وہ اپنے دور میں فلمی گانوں میں ایک آئیٹم گرل کے حوالے سے جانی جاتی تھیں۔ انہوں نے ساوتھ انڈین سینما ملائم ، تامل ،کناڈا اور ہندی سینما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ممتاز کافی عرصے سے شوبز سے دور ہیں ، اور آج کل عمرے کی ادائیگی کر رہی ہیں ۔ آج کل ممتاز اپنی حجاب کے ساتھ لی جانے والی تصاویر کو شیئر کر رہی ہیں ۔ ممتاز نے اپنے کیریئر کا آغاز 1999 میں تامل فلم Monisha En Monalisa سے کیا۔ ان کی مشہور فلموں میں بوند 2000 ، چاکلیٹ 2001 ، یہ تیرا گھر یہ میرا گھر 2001 سمیت دیگر شامل ہیں۔

Related Posts