سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

لاہور:ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی اور نئی قیمت ایک ہزار 640 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

مزید برآں 10 گرام سونا 5829 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 857 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 531.33پوائنٹس کا اضافہ

سونے کی قیمت میں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے کم ہونے کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی، سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 300 روپے پر آگئی ہے۔

Related Posts