اسٹاک مارکیٹ میں 531.33پوائنٹس کا اضافہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 531.33پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 531.33پوائنٹس کا اضافہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز(پیر) کے دوران مثبت صورتحال دیکھنے کو ملی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس اضافے کے ساتھ 41,151.54 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔جبکہ سرمایہ کاروں کو بھی فائدہ ہوا۔

دوسری جانب ملک بھر میں مسلسل مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت تھم گئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:سندھ حکومت کا آٹا فی کلو 65 روپے فروخت کرنے کا اعلان، فلور ملز مالکان کا انکار

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے۔

Related Posts