جامعہ کراچی خودکش دھماکہ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سی ٹی ڈی نے کیس کے اہم مبینہ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ضلع شرقی میں کارروائی کرتے ہوئے جامعہ کراچی خودکش دھماکے کے ملزم کو گرفتار کیا جو خود بھی ایک دہشت گرد بتایا جاتا ہے۔
جامعہ کراچی میں خود کش بمبار کی فوٹیج سامنے آگئی